امریکی
قانون کے مطابق میدان جنگ میں مرنے والے اس کی فوجیوں اور تباہی کی تصاویر
شائع کرنا جرم ہے۔ اسی وجہ سے اب تک افغان جنگ میں امریکی ہلاکتوں کی خبر
تو سامنے آتی ہےمگر تصویر نہیں۔ اب جب کہ جنگ کو عشرہ گزر چکا ہے، ایک
امریکی فوجی نے ایسی درجنوں تصاویرجاری کردی ہیں۔ امریکی حکومت اپ نے اس
غدار فوجی کو تلاش کررہی ہے۔ ان تصاویر میں سے چند قارئین احوال کے لئے پیش
ہیں۔
0 comments:
Post a Comment