skip to main |
skip to sidebar
10:00 PM
Ain Meem Ray
امریکی
ریاست فلوریڈا کے پادری ٹیری جونز نے قرآن مجید کے کئی نسخوں اور پیغمبر
اسلام حضرت محمد کی تصویروں کو آگ لگا کر جلا دیا ہے، مقامی ذرائع ابلاغ
عامہ نے کہا۔ یوں پادری ٹیری جونز نے ایرانی پادری یوسف نادرخانی کی سزائے
موت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔یاد دلاتے چلیں کہ اس سے پہلے بھی پادری ٹیری
جونز نے قرآن پاک کے نسخوں کو جلانے کی کوشش کی تھی۔ پہلی بار انہوں نے
مارچ 2011 میں قرآن مجید کے نسخے کو آگ لگا دیا تھا جس پر مسلم برادری نے
سخت رد عمل کا اظہار کیا۔ اس واقعہ کے بعد اسلام پسندوں نے افغانستان میں
واقع اقوام متحدہ کے دفتر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہو
گئے تھے
Posted in:
0 comments:
Post a Comment