Like us

Receive all updates via Facebook. Just Click the Like Button Below...

Follow me on Social Networks

Add this !

Saturday, April 28, 2012

اسکواش کے فروغ کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہيں، قمر زمان

پشاور… اسکواش کے سابق برٹش اوپن چيمپئن قمر زمان نے کہا کہ خيبر پختون خوا ميں اسکواش کھيل کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہيں. پشاور ميں ميڈيا سے گفت گو ميں قمر زمان کا کہنا تھا کہ انہيں پاکستان اسکواش فيڈريشن کا نائب صدر منتخب کر ليا گيا ہے جس کے بعد ان کي ہر ممکن کوشش ہو گي کہ پشاور ميں بين الاقوامي اسکواش کو واپس لايا جائے. اس سلسلہ ميں وہ فيڈريشن کے ساتھ مل کر انٹرنيشنل ايونٹ منعقد کريں گے.قمر زمان کا کہنا تھا کہ صوبہ ميں امن قائم ہو چکا ہے جس کے بعد بين الاقوامي کھيلوں کي سرگرمياں دوبارہ شروع کي جا سکتي ہيں.

0 comments:

Post a Comment