فورسز کي کاميابيوں پر ان کا شکريہ ادا کيا. صدر اوباما نے کہا کہ آئندہ
نسليں تھرڈ انفنٹري ڈويڑن کے کارناموں کا تذکرہ کريں گي، جو انہوں نے عراق
اور افغانستان ميں انجام ديئے. انہوں نے اسامہ بن لادن کا نام ليے بغير کہا
کہ اسپيشل فورسز نے القاعدہ کے خلاف جنگ کرکے اسے شکست دي. انتخابي مہم کے
دوران ڈيموکريٹ پارٹي اسامہ بن لادن کي ہلاکت کے حوالے سے ايک وڈيو بھي
سامنے لائي ہے.وڈيو ميں سابق صدر بل کلنٹن کو صدراوباما کي تعريف کرتے ہوئے
دکھايا ہے جس ميں اسامہ بن لادن کے کمپاو?نڈ پر حملے کا حکم دينے کي تعريف
کي گئي ہے. فوجي اڈے پر دس ہزار فوجيوں ، ان کے اہلخانہ اور سابق فوجيوں
سے خطاب کرتے ہوئے اپنے حريف ميٹ رومني کے اس بيان پر بھي تنقيد کي کہ جس
ميں انہوں نے کہا کہ تھاکہ وہ ايک آدمي کي تلاش پر اربوں ڈالر خرچ نہيں
کريں گے
0 comments:
Post a Comment