میرے عزیر پاکستانی بھائیو
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چند روز قبل پھر ایک اور دلخراش واقعے نے یہ حقیقت واضح کردی ھے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی وحشیانہ فرنگی ذہنیت میں فوجی جرنیکوں کی اسلام دشمن پالسی میںاسٹیبلشمنٹ کی امریکہ سے وفاداری میں کوئی ادنی سی کمی یا تبدیلی واقع نہیں ھوئی.
تبھی انہوں نے افغانستان میں اسلامی امارت کے ازسرنو قیام کے لیے کوشاں اور امریکہ اور نیٹو کی غاصب صلیبی افواج کوشکست دینے کے لیے دس سال سے برسر پیکار طالبان عالی شان کی مبارک تحریک کی پٹھ میں ایک اور خنجر گھونپاھے.
امارت اسلامیہ افغانستان کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ھے کہ امارت اسلامیہ کے ایک مرکزی قائد امارت کے سابق وزیر دفاع "ملاعبیداللہ اخوند" کو پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی جیل میں شہید کردیا گیا ھے.اناللہ و

اناالیہ راجعون
.
میرے دیس کے پاسبان قاتل عزمت حرم نکلے.
نقاب اتراتوکیادیکھا میرے رہبر عدم نکلے.
غلامی میں نہیں ہمسر کوئی ان بے نواؤں کا.
نہ ھوناراض امریکی خدا نان عزم نکلے.
یہ دشمن کی اطاعت میں جھکے اور کیا نہ کر پائے.
گری مسجد،خلافت یہ سب انکے جرم نکل.ے!!!!!!

0 comments:
Post a Comment