ماسکو…اين جي ٹي…حد سے زيا دہ ڈا ئٹنگ کر نا کتنا خطر نا ک ہو سکتاہے اس با
ت کا اندازہ نظر آنے والي خاتون کو ديکھ کر لگا يا جا سکتاہے .يہ کو ئي
بوڑھي عورت نہيں بلکہ ايک بيس سالہ روسي لڑکي ہے جو دبلا ہونے کے لئے اپنے
ڈائٹ فارمولے پر عمل کرتے ہوئے اس حالت تک جا پہنچي ہے. وزن کم کرنے کے
جنون ميں مبتلا اس لڑکي نے اپني خوراک کو اس حد تک کم کر ديا کہ وہ بس
ہڈيوں کا ڈھا نچہ بن کر رہ گئي ہے. پانچ فٹ دو انچ کي Ksenia نامي اس
نوجوان لڑکي کا وزن بيس سال کي عمر ميں صرف 20کلو گرام رہ گيا ہے جو اس کي
عمر اور قد کے اعتبار سے انتہائي کم اور صحت کے اصو لو ں کے بر خلا ف ہے .
0 comments:
Post a Comment